اسرائیل نے سنگاپور کو 60 کروڑ ڈالر کے بدلے جاسوس طیارے فروخت کرے گا- اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان جاسوس طیاروں کی خرید و فروخت کا معاہدہ طویل عرصے سے زیر بحث تھا-
تاہم اسے بعض تحفظات کے باعث منظر عام پر نہیں لایا گیا- حال ہی میں دونوں ممالک کے اعلی سطحی حکام نے باہمی معاہدے کی ابتدائی دستاویز پر دستخط کیے ہیں- معاہدے کے تحت اسرائیل کی سرکاری طیارہ ساز کمپنی امریکی کمپنیوں کے تعاون سے جاسوس طیارے تیار کرے گی، جنہیں بعد میں سنگاپور کے حوالے کیا جائے گا-