اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے عسکری ونگ نے گزشتہ ہفتے کی جہادی کارروائیوں کی تفصیل جاری کی ہے جس کے مطابق ایک ہفتے میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 700میزائل داغے گئے-
القسام بریگیڈ نے اسرائیل سے معرکے کو ’’کھلا حساب ‘‘ کا نام دیا ہے – قسام بریگیڈنے ’’کھلا حساب ‘‘ کے پہلے ہفتے میں 40 شہداء پیش کئے اور صہیونی بستیوں پر 194’’قسام ‘‘ میزائل اور 487’’ہاون ‘‘ راکٹ داغے- تفصیلات کے مطابق سدیروٹ بستی پر 92‘زیکم بستی پر 5‘رفح کے مشرق میں نیراسحق بستی پر 22‘صوفامیں خفیہ اداروں کے دفتر پر 7‘خان یونس کے مشرق میں کیسوفیم بستی پر 10 العین الثالثہ بستی پر 2‘غزہ کے شمال میں یامرذخائے بستی پر 6‘بریج مہاجر کیمپ کے مشرق میں بیئری بستی پر 3‘نیر عوز بستی پر 3‘غزہ کے شمال میں ایریز بستی پر 12‘غزہ کے مشرق میں ناحل عوز پر 6‘غزہ کے شمال میں ہی ہعتسرا بستی پر 6‘غزہ کے مشرق میں کفار بستی پر ایک اور صہیونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر 18قسام میزائل فائر کئے گئے جبکہ 461’’ہاون ‘‘ راکٹ اسرائیلی فوجی اہلکاروں اور غزہ میں داخل ہونے والے فوجیوں پر فائر کئے گئے اور 26راکٹ غزہ کے گرد اسرائیلی ٹھکانوں پر فائر کئے گئے- قسام بریگیڈ کے اعداد و شمار کے مطابق ’’کھلا حساب‘‘میں84 فوجیوں سمیت 5اسرائیلی ہلاک اور 84زخمی ہوئے – زخمیوں میں 20فوجی اور 64 یہودی آبادکار شامل ہیں-