سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں اسلامی سربراہی کانفرنس کی تیاری کے لیے اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کا منعقدہ اجلاس ختم ہوگیا- اجلاس میں او آئی سی کی سربراہی کانفرنس میں زیر بحث آنے والے امور پر غور کیا گیا-
جس میں فلسطین اور عراق سرفہرست ہے- 5 اسلامی ممالک کے سربراہان ڈاکار میں ایسے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کریں گے کہ جس کے ذریعے مسلمانوں کی آواز مؤثر طریقے سے دنیا تک پہنچائی جائے- اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں فلسطینی عوام پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کی گئی-
اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا-