اسرائیلی حکام نے غزہ پر حالیہ فوجی حملے کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے اوائل میں غزہ پر فوج کشی کے دوران اسرائیلی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا تھا- رپورٹ کے مطابق نقصان کی تفصیلات جاری نہ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ عوام میں فوج کے حوالے سے عدم اعتماد کی فضاء پیدا نہ ہو-
رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حملے کے دوران فوج میں بہترین لڑاکا فوج اور بھاری ہتھیاروں کو استعمال کیا گیا تاہم اس کے باوجود نہ صرف مطلوبہ مقاصد حاصل نہ ہوئے بلکہ جانی اور مالی نقصان بھی اندازے سے زیادہ رہا-