فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ‘‘اونروا’’ نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں غذائی مواد اور ایندھن کی شدید کمی واقع ہوگئی ہے – مارچ کے ماہ میں صرف 2400ٹرک غزہ میں داخل ہوئے جبکہ گزشتہ سال 2007ء میں مارچ کے مہینے میں غزہ میں داخل ہونے والے ٹرکوں کی تعداد 10ہزار سے زائد تھی-
جانوروں کی خوراک کی کمی کے باعث گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہواہے- اونروا کو بچوں کی غذا کے پروگرام کو وسیع کرنے پر مجبور ہونا پڑا – جنرل سیکرٹری بان کی مون سمیت اقوام متحدہ کے ذمہ د اران کے غزہ کے شہریوں کے خلاف اسرائیلی حصار بندی کے حوالے سے پریشانی کا اظہار کیاہے-
حصار بندی کے باعث زیادہ تر صنعتیں بند ہوگئی ہیں – بے ورزگاری اور غربت کے تناسب میں اضافہ ہواہے –