سابق اسرائیلی وزیر دفاع اور سابق آرمی چیف شاؤل موفاذ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بقاء اور سلامتی اس میں ہے کہ فلسطین میں کسی یہود دشمن کو زندہ نہ چھوڑا جائے-
حکمراں جماعت ’’کدیما‘‘ کے اہم ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت میری تجویز قبول کرے تو غزہ میں موجود اسرائیل دشمن فلسطینیوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے- انہوں نے حماس راہنماء احمد یاسین اور ڈاکٹر عبد العزیز رنتیسی کو اپنے دور وزارت میں قتل کرنے کا اعتراف کیا-
موفاذ نے مزید کہا کہ انہوں نے آج سے تین سال قبل حماس کی تمام قیادت کو قتل کرنے کا حکم جاری کیا تھا، تاہم اس پر عمل درآمد نہ ہوسکا اور صرف شیخ یاسین اور ڈاکٹر رنتیسی کو شہید کیا جاسکا-