پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی فوج فلسطین سے نکل گئی تو ایران گھس آئے گا: نتین یاہو

جمعرات 17-اپریل-2008

اسرائیلی دائیں بازو کی جماعت لیکوڈ کے رہنما نتین یاہو نے کہاہے کہ اگر اسرائیلی فوج مغربی کنارے سے نکل جاتی ہے تو ایران حماس کی مدد سے فلسطین میں گھس آئے گا-
 اسرائیل کے فیصلوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ غزہ اور جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد حزب اللہ اور حماس مضبوط ہوئی ہیں- انہوں نے کہاکہ جب سے ایران نے یورنیم کی افزودگی شروع کی، اس وقت سے اسرائیل کے لئے بڑا خطرہ ہے-

مختصر لنک:

کاپی