پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

جمعرات 17-اپریل-2008

اسرائیل نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے- یہ تجربہ اسرائیل نے ایسے وقت میں کیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے حکام کے درمیان لفظی جنگ عروج پر ہے-
عربی ٹی وی چینل کے مطابق بلیو سیپرونامی بیلسٹک میزائل ایران تک مار کرنے کی صلاحیت اور ایران کے شہاب ٹومیزائل کے برابر ہے- یاد رہے کہ اسرائیل نے چند ہفتے قبل امریکہ کے ساتھ جدید ایٹمی معاہدہ بھی کیا ہے-

مختصر لنک:

کاپی