اسرائیلی فوج کے ایک اعلی سطحی فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی حکومت کے بعد مجاہدین طاقت حاصل کر چکے ہیں، اسرائیلی فوج کی سابقہ اور موجودہ جنگی حکمت عملی حماس کو شکست نہیں دے سکتی-
عبرانی اخبار نے اپنے انٹر نیٹ ایڈیشن پر جاری فوجی افسر کے بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں کرم ابو سالم گزرہ گاہ میں القسام بریگیڈ کی جانب سے تین دھماکہ خیز گاڑیوں کے ذریعہ فوج پر حملہ کرنا اس بات واضح ثبوت ہے مجاہدین اب پہلے کی طرہ غلیل اور پتھر تک محدود نہیں رہے بلکہ ان کے پاس بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی موجود ہے-
اس کے علاوہ مجاہدین اب ماضی کی نسبت پورے اعتماد سے اسرائیل کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں- انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل طاقت کے استعمال کے باوجود اپنے مقاصد کا ایک فیصد بھی حاصل نہیں کر سکا- فلسطینی مزاحمت کار تیزی سے اپنی کارروائیاں کرتے اور فوج کو شکست دے رہیں-