اسرائیل کو ایٹمی اطلاعات فراہم کرنے کے الزام میں ایک امریکی انجینئر جاسوس کوگرفتار کر لیا گیا-امریکی محکمہ انصاف کے مطابق بن آدمی امریکی ہتھیاروں کے سینٹر میں بطور مکینکل انجینئر کام کرتاتھا اور اس نے اسرائیلی کونسلر برائے سائنس افئیرز کو ایٹمی اطلاعات فراہم کی تھیں- بن آدمی پر الزام ہے کہ وہ 1979ء سے2008ء تک غیر قانونی طور پر بطور اسرائیلی ایجنٹ کام کرتا رہا-
جوں ہی امریکی حکام نے جاسوس گرفتار کیا ، امریکہ میں صہیونی متحریک ہو گئے-صہیونیوں کے شدید دباو پر امریکی حکام کو جاسوس رہا کرنا پڑا- صہیونی اپنے جاسوس کو لیکر لاپتہ ہو گئے- بعض اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس تل ابیب پہنچایا جا چکا ہے-