اسرائیلی وزیر برائے عسکری امور مٹان ویلنائی نے دھمکی دی ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) القاعدہ طرز کی دہشت گرد تنظیم ہے جس کے خلاف کارروائی حکومت کی پہلی ترجیح ہے-
اسرائیلی ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حماس کا قلع قمع کرنے کا تہیہ کررکھا ہے، اس ضمن میں اور وقت کے تعین کا انتظار ہے- ویلنائی نے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ جس طرح القاعدہ کی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار ہیں اسی طرح اسرائیل دشمن حماس کے خلاف بھی متحد ہو کر حملہ کریں-