پنج شنبه 01/می/2025

حزب اللہ اور شام کو شکست دے سکتے ہیں، حماس کو نہیں: باراک

منگل 29-اپریل-2008

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو طاقت کے زور سے ختم نہیں کیا جاسکتا-
 اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل حزب اللہ اور شام کو تو شکست دے سکتا ہے لیکن حماس کو نہیں- انہوں نے مزید اسرائیلی اور فلسطین کے مستقبل کے بارے میں امریکی اور یورپی خاکوں میں رنگ بھرنا ناممکن ہے- واضح رہے کہ ایہود اولمرٹ دوسرے شخص ہیں جنہوں نے حماس کو ختم نہ کرسکنے کا اعتراف کیا- اس سے قبل اسرائیلی چور بھی اس قسم کا بیان جاری کرچکے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی