پنج شنبه 01/می/2025

یہودیوں کو خدا کی افضل قوم نہیں سمجھتا، آئن سٹائن کا نایاب خط

بدھ 14-مئی-2008

دنیا کے عظیم مؤجد، فلسفی اور مذہب کے لحاظ سے یہودی البرٹ آئن سٹائن کے ایک نایاب خط کا انکشاف ہوا ہے کہ وہ خدا کے وجود سے منکر تھے اور یہودیوں کو دنیا کی منتخب قوم نہیں سمجھتے تھے- 3 جنوری 1954ء کو لکھے گئے اس خط کو رواں ہفتے نیلام کیا جائے گا-
 وہ خط میں یہ درفنطنی چھوڑتے ہیں کہ ’’لفظ خدا میرے نزدیک بشری کمزوریوں کی پیداوار و اظہار ہے، میری یہودیوں کے ساتھ وابستگی ضرور ہے لیکن میں انہیں دیگر انسانوں سے مختلف سمجھتا ہوں نہ خدا کی افضل قوم خیال کرتا ہوں-‘‘

مختصر لنک:

کاپی