اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ مصر کی جانب سے فلسطینی عسکری تنظیموں کی جنگ بندی کی پیشکش محدود علاقوں کے لیے ہوسکتی ہے-
ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل براہ راست حماس سے مذاکرات نہیں کرے گا- مزاحمت کاروں کی جنگ بندی قابل قبول ہوئی تو اس کا اطلاق غزہ کی پٹی پر ہوگا- غرب اردن تک اس کا تعلق نہیں ہوگا- باراک نے مزید کہا کہ حماس کے پاس مغوی فوجی کی رہائی جنگ بندی کا حصہ ہوگی-