پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل نے جدید ترین جاسوس ہیلی کاپٹر بھارت کو فراہم کر دئیے

اتوار 18-مئی-2008

 ہفتہ کو نئی دہلی میں اسرائیلی ایئرفورس کی جانب سے17 جدید ترین جاسوس ہیلی کاپٹر پہنچ گئے ہیں۔
 یہ جہاز جاسوسی کے کاموں میں خاصے جدید ہیں۔ اسرائیلی اور بھارتی ایئرفورس کے معاہدے کے مطابق ان جدید جاسوس ہیلی کاپٹروں کے ذریعے انڈین ایئرفورس کے دو ہزار پائلٹوں کو جاسوسی کی تربیت دی جائے گی۔

مختصر لنک:

کاپی