پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل نے سٹیلائٹ فضاء میں چھوڑ دیا

پیر 19-مئی-2008

اسرائیل نے نیا سٹیلائٹ فضاء کے مدار میں چھوڑ کردیا ہے- تفصیلات کے مطابق نیا سٹیلائٹ روسی اور یوکرائنی ساختہ میزائل ’’زینٹ III سی ایل بی‘‘ کے ذریعے فضاء میں منتقل کیا گیا-
 نئے خلائی شٹل کا نام ’’عاموس‘‘ رکھا گیا ہے- اس خلائی شٹل کو چوبیس اپریل کو فضاء میں بھیجا جانا تھا تاہم بعض فنی خرابیوں کے باعث اس کی فضاء میں لانچنگ روک دی گئی تھی-

مختصر لنک:

کاپی