اسرائیلی فضائیہ نے امریکی جنگی طیاروں ایف سولہ ای پر دوبارہ مشقیں شروع کردی ہیں- اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق ایف سولہ ای طیاروں کے پائلٹوں کو کینسر کے خطرات بہت کم ہیں-
واضح رہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے ایف سولہ ای طیاروں پر اس تحقیق کے بعد بند کردیں تھیں جس کے مطابق ایف سولہ ای طیاروں میں اسی شعاعیں موجود ہیں جس سے پائلٹ کو کینسر کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہے- فضائیہ نے امریکی طیارہ ساز کمپنی لوکھیدمارٹن کے تعاون سے مختلف قسم کے ٹیسٹ کیے- اسرائیلی فضائیہ کے پاس اس وقت 332 ایف سولہ طیارے ہیں جن میں ایک سو دو ایف سولہ ای اور دو سو تیس ایف سولہ فالکن طیارے ہیں-