امریکہ نے فرانس پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے روابط بڑھانے پر کو کڑی تنقید کی- امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور فرانس کی جانب سے اس سے روابط رکھنا تشویش ناک ہے-
فرانس نے ایک ماہ قبل حماس کے راہنمائوں سے پیرس میں بات چیت کی تھی اور اس کے علاوہ مختلف اوقات میں فرانسیسی سفیر بھی حماس سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں- دوسری جانب فرانسیسی وزیر خارجہ برنارڈکوچنر نے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت کے حماس سے روابط رہے ہیں-
انہوں نے کہا کہ جب ہم مصالحت کی کوشش کریں گے تو ہمیں ایک دوسرے سے مذاکرات تو کرنا ہوں گے- ماہرین کا خیال ہے کہ فرانس کے حماس سے روابط امریکہ اور اسرائیل کی حماس بارے پالیسی کے خلاف ہے اور یہ دونوں ممالک کے لیے ایک اہم پیغام ہے-