اسرائیلی وزیر اعظم ایہود المرٹ سے کرپشن کے مبینہ الزامات کے بارے میں جمعے کوتفتیش کی جائے گی
۔پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جمعہ کو دوسری بار اسرائیلی وزیر اعظم سے تفتیش کی جائے گی۔
ایہود المرٹ پر ایک یہودی امریکی سے غیر قانونی طور پر پانچ لاکھ امریکی ڈالر لینے کا الزام ہے ۔اس الزام کے باعث ایہود المرٹ کی جانب سے فلسطین اسرائیل امن معاہدے کے لیے کی جانے والی کوششیں متاثر ہونے کا اندیشہ ہے