اسرائیل کے آرمی چیف گابی اشکنازی نے کہا ہے کہ فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے اور فوج اپنے اس فرض کی ادائیگی کے لیے پوری طرح تیار ہے-
اسرائیل کو ایک جانب ایران کے جوہری پروگرام سے خطرہ ہے اور دوسری جانب حماس اور لبنانی شیعہ تنظیم حزب اللہ سے خوف ہے- لیکن ان سب کے خلاف ایک ہی وقت میں تمام محاذوں پر لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں- انہوں نے کہا کہ ہم کم بولو اور زیادہ حاصل کرو کے اصول پرعمل پیرا ہیں اور ہماری یہ پالیسی جاری رہے گی-