مصر کے وزیر خارجہ احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین اس سال کے اختتام تک امن معاہدہ طے پانے کا امکان نہیں ہے-
سرکاری اخبار الاہرام کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اناپولیس کانفرنس ہوئے سات ماہ کا عرصہ گزرچکا ہے لیکن اس کے باوجود فلسطینیوں کا منظر ہر روز زیادہ سے زیادہ پیچیدہ بنتا جارہا ہے-
انہوں نے کہا کہ ایسی کسی پیشرفت کے کوئی حقیقی آثار نہیں ہیں جو اس سال کے خاتمے تک قطعی امن معاہدات پر پہنچنے کی اجازت دیتی ہوں-