اسرائیل میں مئیر سبع کی یونیورسٹی کے تحت کیے گئے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی آبادی کی بڑی تعداد فوج میں بھرتی ہونے کی مخالفت کررہی ہے-
رپورٹ کے مطابق 2007ء کے دوران صرف نئی بھرتی میں نمایاں کمی رہی بلکہ پہلے فوج میں عسکری خدمات انجام دینے والے فوجیوں کی بڑی تعداد فوج سے فرار ہوئی ہے- سترہ فیصد سپاہی جن کی مدت ملازمت ابھی تین سال سے کم ہے فوجی خدمات ترک کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں-
فوج میں عسکری خدمات سے انکار کا رجحان نہ صرف سپاہی اور نچلے درجے گریڈوں میں ہے بلکہ اعلی سطحی پوسٹوں اور کمیشن کے تحت بھرتی میں بھی نوجوانوں کی عدم دلچسپی ظاہر ہو رہی ہے-