اسرائیل میں حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم بنیا مین نتن یاہو نے کہاہے کہ یہودیوں کو اپنا دفاع خود کرنا ہوگا۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں روسی زبان بولنے والے یہودیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بنیا مین نیتن یاہو نے کہا کہ یہودیوں کے دفاع کیلئے کوئی نہیں آئے گا انہیں اپنا دفاع خود کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ یہودیوں کو دوسرا موقع نہیں دے گی اس لئے انہیں اپنے دفاع کیلئے اقدامات کو یقینی بنانا ہوگا۔