فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کی جانب سے اسرائیل سے کی گئی جنگ بندی پر مزید بات چیت کے لیے اسرائیلی عہدیدار عاموس جلعاد قاھرہ روانہ ہوگئے ہیں-
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق جلعاد اپنے دورے کے دوران مصری انٹیلی جنس چیف بریگیڈئر عمر سلیمان سے ملاقات کریں گے- بات چیت میں مصر کی ثالثی کے تحت فلسطینی مزاحمت کاروں سے متوقع جنگ بندی پر تفصیلی بات کریں گے-
اس ضمن میں اسرائیل نے مجاہدین سے عارضی جنگ بندی کا عندیہ دیا ہے تاہم جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے- جمعہ کے روز غزہ پر کیے گئے حملے میں پانچ مزاحمت کار شہید ہوگئے-