جدید تحقیق میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے میزائلوں کو گرانے والے جدید گنید نامی اسرائیلی نظام کی ناکامی کا انکشاف کیا گیا ہے-
اسرائیلی ماہر ڈیوڈ کلدین کے مطابق فلسطینی میزائلوں کو گرانے کے لیے اسرائیل کو سالانہ پانچ سو سے سات سو میزائل کی ضرورت ہے جبکہ ایک میزائل کی لاگت پچاس ہزار سے ایک لاکھ ڈالر کے درمیان ہے- ڈیوڈ کلاین اسٹریٹجک پلاننگ میں مشیر کے طور پر کام کرتے ہیں- اس کے علاوہ وہ مختلف سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے مشیر بھی ہیں-