امریکی صدرجارج بش اور اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ نے کہا ہے کہ ایران امن کے لیے خطرہ ہے اور اس سے نمٹنا ضروری ہے –
بش نے مذاکرات شروع کرنے سے قبل کہا کہ دنیا کے لیے یہ بہت اہم ہے کہ وہ ایرانی خطرے کو سنجیدگی سے لے – اس طرح اولمرٹ نے کہاکہ ایران ہم سب کے لیے بڑا خطرہ ہے-