لبنان نے اسرائیلی وزیر اعظم اولمرٹ کی امن مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج متنازعہ علاقے سے اپنی فوج واپس بلائے-
حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو انٹرنیشنل قراردادوں کا احترام کرنا چاہیے-
حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو انٹرنیشنل قراردادوں کا احترام کرنا چاہیے-