اسرائیلی وزیر مواصلات شائول موفاز نے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں موجود اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے جنگ بندی کے بجائے طاقت کے استعمال کی پالیسی جاری رکھیں گے-
سرکاری ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حماس سمیت اسرائیل پر حملے کرنے والی تنظیموں سے نرمی نہیں برتی جائے گی- انہوں نے کہا کہ حماس سے جنگ بندی اسرائیل کے مفاد میں نہیں کیونکہ حماس پر حملے روکنا اسے مزید تیاری کے لیے موقع دینے کے مترادف ہے-