اسرائیلی حکومت اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اسیران کو رہا کرنے کے بارے میں غور کررہی ہے-
تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریف نے وزیراعظم کے دفتر کے اعلی عہدیدار کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اسیران کی رہائی کا مقصد مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں کو بڑھنے سے روکنا ہے – بعض وزراء کی تجویز ہے کہ رہاکئے جانے والے فلسطینیوں کو یورپ اور دیگر ممالک میں بھیج دیا جائے –