پنج شنبه 01/می/2025

مغربی کنارے میں فوجی رکاوٹوں کو ختم کرنا نقصان دہ ہوگا

پیر 16-جون-2008

مغربی کنارے میں فوجی رکاوٹیں ہٹائے جانے پراسرائیلی افواج نے تنقید کی ہے- ان کے خیال میں فوجی رکاوٹیں دور کرنے پر اسرائیل کو میزائل حملے کا خطرہ ہوسکتا ہے-

اعلی فوجی افسر نے اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو میں کہاکہ جنین میں فلسطینی پولیس صرف قانون او رعام نظام نافذ کرنے میں مصروف ہے – وہ اسرائیلی سیکورٹی کے لیے کام نہیں کررہی ہے-

پولیس کے پاس کوئی عدالتی نظام نہیں ہے اور نہ ہی ان کے پاس مستقل جیلیں ہیں جس کی وجہ سے مشتبہ افراد کو جلدہی رہا کردیا جاتاہے –

مختصر لنک:

کاپی