اسرائیل اور شام کے درمیان امن مذاکرات ترکی کی ثالثی سے انقرہ میں شروع ہو چکے ہیں- منگل کے روز شروع ہونے والے مذاکرات جمعرات تک جاری رہیں گے جن میں فریقین اہم متنازعہ مسائل پر بات چیت کریں گے-
ترکی کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ انقرہ میں ہونے والے مذاکرات میں فریقین کو آئندہ ماہ براہ راست مذاکرات پر رضامند کیا جائے گا-
مذاکرات میں اسرائیل کی جانب سے ایہود اولمرٹ کے شہر یورام تربوبلیٹش اور شالوم ٹرجیمین شرک ہوئے جبکہ شام کی جانب سے بھی صدارتی مشیر مذاکرات میں شریک ہیں- ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ فریقین میں متنازعہ امور پر بات چیت براہ راست جاری رکھنے پر اتفاق کریں گے-