پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل اور حماس جنگ بندی کی پابندی کریں گے:یوسی بیلین

ہفتہ 21-جون-2008

اسرائیلی پارلیمانی دفاعی و خارجہ کمیٹی کے رکن اور اتحادی پارٹی میرٹس کے سربراہ یوسی بیلین نے توقع ظاہر کی ہے کہ حماس اور اسرائیل دونوں متعددوجوہات کی بناء پر جنگ بندی کی پابندی کریں گے –
 
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ فوجی مبصرین جنگ کے مستقبل کے بارے میں اندازے لگانے کی اہلیت نہیں رکھتے- جنگ بندی کے مستقبل کے حوالے سے ایک سیاسی  دمی یا صحافی ہی بہتر اندازہ لگا سکتاہے –

مختصر لنک:

کاپی