اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر اظہار ہمدردی کیاجا رہاہے – ناکہ بندی کے خلاف کام کرنے والی عوامی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک سے 500 سے زائد وکیل اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کریں گے-
کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے کہاہے کہ اسرائیلی مفاہیم میں تبدیلی آ رہی ہے اور اس کے خواب چکنا چور ہو رہے ہیں- فلسطینیوں کو یورپ کو مسئلہ فلسطین کی صحیح تصویر پیش کرنے کی طرف توجہ دینی چاہیے- کانفرنس ،ڈاکومنٹری فلموں اور تصویروں کے ذریعے حقائق اجاگر کرنے چاہئیں-
غزہ کے خلاف ناکہ بندی دوسال سے جاری ہے – جس کی وجہ سے 200سے زائد فلسطینی مریض موت کے منہ میں جا چکے ہیں- غزہ میں ناکہ بندی کی وجہ سے افسوسناک واقعات ہو ئے ہیں- فلسطینی معیشت تباہ ہوچکی ہے- مریضوں کو دوائیاں میسر نہیں ہیں – زندگی رواں دواں رکھنے کے لیے ایندھن نہیں ہے – بے روز گاری اور غربت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے-