اسرائیلی وزیر خارجہ ٹسیبی لیفنی نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد اسرائیلی شہرت کے حامل عرب شہریوں کو اختیار ہوگا کہ وہ اسرائیل میں رہنا چاہتے ہیں یا نئی آزاد فلسطینی ریاست میں جانا چاہتے ہیں- تل ابیب یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہریت کا حصہ بننے والے عرب شہریوں کو اسرائیل کو بطور ایک ریاست کے تسلیم کرنا ہوگا-
انہوں نے کہا کہ عرب شہری دونوں ریاستوں کی شہریت حاصل کرنے کا بھی اختیار ہوگا- انہوں نے کہا کہ ہم پوری دنیا میں پھیلے یہودیوں کے حوالے سے ایک قانون وضع کرنا چاہتے ہیں جس سے دنیا بھر کے یہودیوں کے لیے اسرائیل کو ان کی شہریت دی جائے اور اسرائیل کو تمام یہودیوں کا مشترکہ گھر قرار دیا جائے-