فلسطینی عوم کی اکثریت نے غرب اردن میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ عباس ملیشیا کے تعاون کو قوم سے غداری قرار دیا ہے –
مرکز اطلاعات فلسطین کے تحت کئے گئے ایک عوامی سروے میں شہریوں نے اسرائیلی فوج سے سیکورٹی تعاون کے سوال پر 89 فیصد رائے دھندگان نے اسے اسرائیل کی خدمت قرار دیا –
8 فیصد نے اسے فلسطینی عوام کے مفاد میں جبکہ تین فیصد نے کوئی رائے ظاہر کرنے سے انکار کیا- اٹھائیس جون سے چار جولائی تک کئے گئے انٹرنیٹ سروے میں سات ہزار چھ سو ستاسی افراد نے رائے دی-