سه شنبه 06/می/2025

الخلیل میں یہودی مذہبی سکول کی منظوری

اتوار 6-جولائی-2008

اسرائیلی وزیر دفاع ایہودباراک نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک یہودی مذہبی سکول قائم کرنے کا اعلان کیا ہے-
 
الخلیل کے دورے کے دوران باراک نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو مذہبی تعلیمات سے روشناس کرائیں- سکول کی تعمیرات کا کام شروع کردیا گیا ہے-
 
سکول میں 250 طلبہ و طالبات کے لیے حصول علم کی گنجائش ہوگی- واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیر عریر پیریز نے بھی اس شہر میں ایک مذہبی سکول قائم کررکھا ہے-

مختصر لنک:

کاپی