شنبه 03/می/2025

فلسطینی میزائل حملوں پر اسرائیل کا اظہار برہمی

پیر 14-جولائی-2008

اسرائیل نے غزہ سے میزائل اور راکٹ حملوں کے جاری رہنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے-
 
سیکورٹی ذرائع کے مطابق جنگ بندی کا معاہدہ طے پاجانے کے بعد سے غزہ سے اسرائیل کی جانب 10قسام میزائل اور 8 ہاون راکٹ داغے گئے ہیں- انہوں نے کہاکہ یہ حالات تسلی بخش نہیں ہیں- لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم جنگ بندی کے خاتمے کی طرف جار ہے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی