اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کرپشن کیس میں تفتیش اور بدعنوانی سے متعلقہ معلومات کو منظر عام پر لانے پر پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے-
فرانس کے دورے پر رخصت ہونے سے قبل ائیرپورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس ان پر الزامات کو بڑھاچڑھا کر پیش کررہی ہے اور میڈیا کے ذریعے میرے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے- اولمرٹ نے مزید کہا کہ ان پر الزامات کو منظر عام پر لانا ملک کے مفاد میں نہیں-