اسرائیلی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ بنیامین الیعاذر نے کہا ہے کہ قوم شام کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے تیار ہے اور اس مقصد کے لیے بڑی سے بڑی قیمت چکانے کے لیے بھی تیار ہیں-
اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل شام سے دوستی کے لیے سنجیدہ ہے لیکن دوستی کی شرائط پر شام کو بھی پورا اترنا ہوگا- انہوں نے ترک وزیر خارجہ علی بابا جان سے اپیل کی کہ وہ تل ابیب اور دمشق کے درمیان تعلقات کے قیام کے لیے مزید کردار ادا کریں-