مراکش کے تین خاندان فلسطین میں شہید ہونے والے اپنے بیٹوں کے جسد خاکی کے استقبال کی تیاریاں کررہے ہیں- ان شہداء کے جسد خاکی قیدیوں کے تبادلے میں اسرائیل نے حزب اللہ کے سپرد کئے ہیں-
مراکش کے قومی ایکشن گروپ کے رکن عبدالالہ انتظامات مکمل کرنے کے لیے بیروت گئے ہیں- بیرو ت میں مراکش کے نائب سفیرلحسن الجیت نے کہاہے کہ شہداء کے جسد خاکی آئندہ چند دنوں میں مراکش پہنچ جائیں گے-
دوسری جانب قومی ایکشن گروپ کے سربراہ خالد سفیانی نے حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصراللہ کو خط لکھاہے- جس میں ان سے شہداء کے جسد خاکی جلد از جلد مراکش پہنچانے کی درخواست کی گئی ہے- خط میں کہاگیاہے کہ مراکش کے لوگ اپنے ان شہداء کے استقبال کے لیے بے تاب ہیں جنہوں نے امت مسلمہ کے مسائل کے لیے اپنی جانیں قربان کی ہیں-