شنبه 03/می/2025

لبنانی صدر تیرہ اگست سے شام کا سرکاری کریں گے

منگل 5-اگست-2008

لبنان کے صدر مائیکل سلیمان تیرہ اگست سے شام کا سرکاری دورہ کریں گے. بیروت میں صدارتی محل کے اعلان کے مطابق وہ اس تاریخی دورے میں اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد سے ملاقات کریں گے.

امسال مئی میں ان کے صدر منتخب ہونے کے بعد ان کا یہ شام کا یہ پہلا دورہ ہے. یاد رہے کہ اس سے پہلے شام کے صدر انقلاب فرانس کی تقریبات میں شرکت کے موقع پر پیرس میں ان سے ملاقات کر چکے ہیں.

مختصر لنک:

کاپی