شنبه 03/می/2025

امریکہ، اسرائیل اور ترکی کے درمیان مشترکہ بحری فوجی مشقیں

ہفتہ 23-اگست-2008

امریکہ، اسرائیل اور ترکی کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں شروع ہوگئی ہیں- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق یہ مشقیں اسی ہفتے کے آخر تک جاری رہیں گی-
 
مشقوں میں جنگی بحری بیڑے، ہیلی کاپٹر، ہوائی جہاز اور ریسکیو ٹیمیں حصہ لیں گی- ریڈیو کے مطابق مشقوں میں ریسکیو آپریشن پر زیادہ توجہ دی جائے گی- سمندر میں شہری بحری جہاز ڈوبنے کی صورت میں مسافروں اور عملے کو کیسے بچایا جائے-

مختصر لنک:

کاپی