ایک ایسے وقت میں جبکہ اسرائیل تہران پر حملہ کی تیاری کررہا ہے اسرائیلی وزیر داخلہ تیر شطریٹ نے کہا ہے کہ تل ابیب کو تہران پر کسی بھی فوجی حملے سے گریز کرنا چاہیے-
انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران پر حملے کے حالات نہیں- اسرائیلی حکام میں ایران پر حملے سے گریز کے حوالے سے پہلا مؤقف سامنے آیا ہے- اس سے قبل اسرائیل ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے انتہا پسندانہ بیانات دے چکا ہے-