پنج شنبه 08/می/2025

بجٹ پر اسرائیلی سیاسی جماعتوں میں شدید اختلافات

منگل 26-اگست-2008

آئندہ سال 2009ء کے بجٹ پر اسرائیلی سیاسی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں- لیبر پارٹی نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کی صورت میں حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے-
 
لیبرز یونین ’’ھستدروت‘‘ نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دی ہے- اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب وزیر برائے سپورٹس و کلچر نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کو خط لکھا ہے جس میں مستعفی ہونے کی دھمکی دی گئی ہے-

انہوں نے کہا کہ وہ ایسی حکومت میں شامل نہیں رہ سکتے جس کے بجٹ میں عرب شہریوں کا خیال نہ رکھا جائے-

 

مختصر لنک:

کاپی