پنج شنبه 08/می/2025

اسرائیل نے غزہ پر حملے کے لیے راہ ہموار کرنا شروع کر دی

جمعہ 29-اگست-2008

اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی  آڑ میں بڑے حملے کے لیے راہ ہموار کرنا شروع کر دی ہے-
 
اسرائیل میں حکومت کے تحت مشرق وسطی کے امور سے متعلق کام کرنے والے ایک تحقیقاتی ادارے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس حکومت کے قیام کے بعد غزہ دہشت گردوں کی پر امن پناہ گاہ بن چکی ہے-حماس کو ایک جانب مصر کی اخوان المسلمون کی اخلاقی اور مالی مدد حاصل ہے اس کے علاوہ عالمی سطح پر وہ تمام تنظیمیں جن پر پابندی عائد کی جا چکی ہیں،

غزہ میں اپنی سر گرمیاں تیز کر رہی ہیں- اس ضمن میں لشکر الاسلام، جیش الامہ اور القاعدہ کے گروپ شامل ہیں، ان کے اراکین غزہ کی پٹی میں منظم ہو رہے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی