اسرائیل کے صدر شمعون پیریز کے خیال میں عالم عرب اور اسرائیل کے مفادات ایک ہیں- دونوں فریق مشرق وسطی میں قیام امن چاہتے ہیں-
شمعون پیریز نے اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آراء میں اختلافات جذباتی ہیں حقیقی نہیں ہیں-