اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گیلاد شالیت اور دیگر قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نرمی کا مظاہرہ کرے-
اسرائیلی اخبار ’’ہارٹز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے مصر کی وساطت سے حماس کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں حماس سے قیدیوں کے تبادلے میں نرمی برتنے کو کہا گیا ہے-
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر اھارون موٹیش نے قاھرہ میں مصری خفیہ ادارے کے سربراہ عمر سلیمان سے ملاقات کی اور اسرائیلی پیغام پہنچایا- اخبار کے مطابق اسرائیل کو توقع ہے کہ حماس قیدیوں کی فہرست میں کچھ ردوبدل کرے گی-