اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے-
لبنانی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صبح ایم کے طرز کے اسرائیلی جاسوسی طیاروں نے لبنان کے شمالی علاقوں کی فضا میں متعدد پروازیں کیں- فوجی قیادت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ اسرائیلی طیارے سمندر کی طرف سے پرواز کرتے ہوئے لبنانی فضائی حدود میں داخل ہوئے-