پنج شنبه 08/می/2025

بجٹ کی کمی کے باعث اسرائیلی فوج کی تشکیل نو کا عمل مشکلات کا شکار

ہفتہ 6-ستمبر-2008

اسرائیل کے معاشی حالات سے فوج کی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے- 2006ء کی لبنان جنگ کے بعد اسرائیلی فوج کی تشکیل نو میں مشکلات پیش آئیں گی-

اسرائیلی ذرائع نے وزیر اعظم ‘ وزیر دفاع اور وزیر خزانہ کی فوجی افسران سے ملاقاتوں کا انکشاف کیا ہے ‘ جس میں واضح کیاگیاہے کہ فوجی بجٹ میں کمی فوج کی تشکیل نو میں رکاو ٹ بنے گی-
 
ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج کی اب تک 70فیصد تشکیل نو ہوچکی ہے – لیکن ابھی بھی بھاری مقدار میں اسلحہ کی ضرورت ہے جو بڑے بجٹ کا متقاضی ہے –

مختصر لنک:

کاپی