بھارت میں19 ستمبر اور 21 اکتوبرکو اسرائیل اور امریکا کی ایئرفورسزکے ساتھ بیس روزہ اور تین روزہ مشقیں شروع ہوں گی۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی ایئرفورس اور اسرائیل کی رائل ایئرفورس کے درمیان 19 ستمبر کو ہری واڑہ اور ناگپور، جموں، پٹھان کوٹ میں بیس روزہ مشقیں شروع ہوں گی۔ ان مشقوں میں اسرائیلی فضائیہ کے تیس فائٹر طیارے اور بھارت کے چالیس فائٹر طیارے حصہ لیں گے۔